Najeeb Ullah
Facilitator Details
Likes:
Date:
June 20, 2022June 24, 2022
Categories:
Name:
Najeeb Ullah
Gender:
Male
School Name:
LeaderShip School Barkhan
Email ID:
najebullah366@gmail.com
District:
City:
Barkhan
Province:
Balochistan
Qualification
BA
Number of students currently teaching:
19
How many years they have been part of TAKMIL?
2 years
Facilitator's Testimonial (How do they feel to be part of TAKMIL?):
میں بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں جسکی بنیادی وجوہات یہاں کی غربت سے گھری عوام ہے ۔یہاں سرکاری سکول نہ ہونے کے برابر ہیں جب سے تکمیل فائونڈیشن نے اپنی شاخوں کا آغاز کیا ایک بچوں اور والدین میں بہترین تبدیلی رونما ہوئی ہے وہ بچے جو سارا دن چرواہے یا کھیل کھییلان میں مصروف تھے وہ بچے اب تکمیل فائونڈیشن کی مفت تعلیم سے پرورش پا کر مستقبل کے سنہرے خواب سجائے اپنی محنت میں مگن ہیں ۔ہم تکمیل فیملی کے بے حد شکرگزار ہیں جنہوں نے اس پسماندہ علاقے کو تعلیمی زیور سے آراستہ کیا